رود[2]
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - استرکاری میں منبت کاری کرنے کا چاقو کے پھل کی شکل کا اوزار۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - استرکاری میں منبت کاری کرنے کا چاقو کے پھل کی شکل کا اوزار۔